کراچی(نمائندہ جنگ)بولا وایو میں دوسرے کرکٹ ٹیسٹ کے تیسرے روز کا کھیل ختم ہونے پرکھیل پرافغانستان نے دوسری اننگز میں 7 وکٹ پر 291 رنز بنائے تھے۔رحمت شاہ 139 رنز بناکر آوٹ ہوئے، عصمت عالم 64 رنز پر ناٹ آوٹ ہیں. بلیسئنگ موزاربانی 4 اور رچرڈ نگاراوا نے 2 وکٹیں حاصل کیں ۔میزبان ٹیم کوافغانستان کو زمبابوے کے خلاف 205 رنز کی برتری حاصل ہوگئی ، افغانستان نے پہلی اننگز میں 157 ، زمبابوے نے پہلی اننگز میں 243 رنز بنائےتھے۔
نوشکی کلی جمالدینی میں فائرنگ کے نتیجے میں گلاب ولد خان جان گولی لگنے سے زخمی ہو گیا، زخمی کو میر گل خان نصیر...
کوئٹہ جامعہ گوادر کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عبدالرازق صابر کی زیرِ صدارت اجلاس ہواجس میں جامعہ کے...
کوئٹہایوان صنعت و تجا رت کو ئٹہ بلو چستان کے صدر محمد ایوب مریانی نے ودیگر نے وفاقی بجٹ کو مسترد کرتے ہوئے کہا...
بیلہ قومی شاہراہ اوتھل کے قریب تیز رفتار کار اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار ...
کوئٹہ علمدار سالاران اینڈ بس ایسوسی ایشن رجسٹرڈ کے جنرل سیکرٹری سید محمد علی شاہ ایڈووکیٹ نے فیلڈ مارشل سید...
کوئٹہ وحدت گارڈین آرگنائزیشن کے زیرِ اہتمام ہزارہ ریورس سینٹر میں سلائی کڑھائی کورس کے آٹھویں بیچ کی تکمیل...
کوئٹہعالمی یوم ماحولیات کے موقع پر یو جی پی پی وائلڈ لائف کے زیر اہتمام تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سیکرٹری...
قلعہ عبداللہ قلعہ عبداللہ کے با صلاحیت اور نوجوان باکسر مختیار احمد کاکڑ اپنی صلاحیتوں، انتھک محنت اور غیر...