کراچی(نمائندہ جنگ)سڈنی ٹیسٹ کی ٹیم سے ڈراپ ہونے کے بعد کپتان روہت شرما نے کہا ہے کہ وہ ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر نہیں ہورہے بلکہ آؤٹ آف فارم ہونے کی وجہ سے آسٹریلیا کے خلاف آخری میچ میں حصہ نہیں لیا۔بھارتی ٹی وی کوانٹر ویو میں انہوں نےاپنی ریٹائرمنٹ سے متعلق قیاس آرائیوں پر جواب دیا۔ان کا کہنا تھا ’سڈنی ٹیسٹ سے باہر رہنے کے فیصلے کو ریٹائرمنٹ کا فیصلہ نہیں سمجھا جانا چاہیے، مائیک، قلم یا لیپ ٹاپ رکھنے والے یہ فیصلہ نہیں کر سکتے کہ کسی کھلاڑی کو کب ریٹائر ہونا چاہیے۔باہر بیٹھے لوگ یہ فیصلہ نہیں کرسکتے کہ مجھے کب باہر بیٹھنا چاہیے، کب کپتانی کرنی چاہیے، میں ایک سمجھدار انسان ہوں، بالغ ہوں اور دو بچوں کا باپ ہوں۔ تو میں جانتا ہوں کہ کب کیا فیصلہ کرنا ہے۔انہوں نے کہا کہ میں کافی وقت سے ٹیسٹ کرکٹ کھیل رہا ہوں، میں یہ سمجھنے کی بصیرت رکھتا ہوں کہ میں اپنی زندگی سے کیا چاہتا ہوں۔میں خود کو کھیل سے دور نہیں کررہا ہوں۔
نوشکی کلی جمالدینی میں فائرنگ کے نتیجے میں گلاب ولد خان جان گولی لگنے سے زخمی ہو گیا، زخمی کو میر گل خان نصیر...
کوئٹہ جامعہ گوادر کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عبدالرازق صابر کی زیرِ صدارت اجلاس ہواجس میں جامعہ کے...
کوئٹہایوان صنعت و تجا رت کو ئٹہ بلو چستان کے صدر محمد ایوب مریانی نے ودیگر نے وفاقی بجٹ کو مسترد کرتے ہوئے کہا...
بیلہ قومی شاہراہ اوتھل کے قریب تیز رفتار کار اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار ...
کوئٹہ علمدار سالاران اینڈ بس ایسوسی ایشن رجسٹرڈ کے جنرل سیکرٹری سید محمد علی شاہ ایڈووکیٹ نے فیلڈ مارشل سید...
کوئٹہ وحدت گارڈین آرگنائزیشن کے زیرِ اہتمام ہزارہ ریورس سینٹر میں سلائی کڑھائی کورس کے آٹھویں بیچ کی تکمیل...
کوئٹہعالمی یوم ماحولیات کے موقع پر یو جی پی پی وائلڈ لائف کے زیر اہتمام تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سیکرٹری...
قلعہ عبداللہ قلعہ عبداللہ کے با صلاحیت اور نوجوان باکسر مختیار احمد کاکڑ اپنی صلاحیتوں، انتھک محنت اور غیر...