کراچی(نمائندہ جنگ)پی سی بی نےقائد اعظم ٹرافی فائنل میں ڈسپلن کی خلاف ورزی پرپشاور ریجن کے نبی گل پر تین میچوںکی پابندی عائد کردی ہے۔ نبی گل پی سی بی کے لیول تھری کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے ۔پانچ روزہ فائنل کے دوسرے دنجب سیالکوٹ ریجن کی پہلی اننگز کے 73ویں اوور میں واضح طور پر گیند چھوڑنے کے باوجود نبی نے کیچ لیا۔ آن فیلڈ امپائرز فیصل خان آفریدی اور راشد ریاض نے ٹی وی امپائر عمران جاوید کی مدد سے چارج لگایا۔ میچ ریفری اقبال شیخ نے پابندی عائد کی۔نبی نے الزام کا اعتراف کر لیا اس لیے مزید سماعت کی ضرورت نہیں تھی۔
بیلہ قومی شاہراہ اوتھل کے قریب تیز رفتار کار اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار ...
کوئٹہ علمدار سالاران اینڈ بس ایسوسی ایشن رجسٹرڈ کے جنرل سیکرٹری سید محمد علی شاہ ایڈووکیٹ نے فیلڈ مارشل سید...
کوئٹہ وحدت گارڈین آرگنائزیشن کے زیرِ اہتمام ہزارہ ریورس سینٹر میں سلائی کڑھائی کورس کے آٹھویں بیچ کی تکمیل...
کوئٹہعالمی یوم ماحولیات کے موقع پر یو جی پی پی وائلڈ لائف کے زیر اہتمام تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سیکرٹری...
قلعہ عبداللہ قلعہ عبداللہ کے با صلاحیت اور نوجوان باکسر مختیار احمد کاکڑ اپنی صلاحیتوں، انتھک محنت اور غیر...
پنجگور بی این پی کے مرکزی رہنما سردار نصیر احمد موسیانیچ کے گھر پر چھاپہ اُن کے بیٹے کےقتل اور دوسرے بیٹے کی...
کوئٹہ ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی نےنواں کلی میں نجیمیڈیکلاسٹور پر بچوں کو اینٹی الرجی انجکشن لگائے...
کوئٹہ قمبرانی روڈ پر موٹرسائیکل سوار گڑھے میں گر کر جاں بحق ہو گیا ،پولیس کے مطابق خلجی کالونی کا رہائشی...