کراچی(نمائندہ جنگ)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سارو گنگولی کی بیٹی کی کار کو بس نے زور دار ٹکر ماردی وہ بال بال بچ گئیں۔ ثناء اپنی گاڑی میں کولکتہ کے ڈائمنڈ ہاربر روڈ پر سفر کررہی تھیں، اس دوران ایک بس نے ان کی کار کو ٹکر ماری۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثے کے وقت ثناء گاڑی میں موجود تھیں جبکہ گاڑی ڈرائیور چلا رہا تھا تاہم حادثے میں گنگولی کی بیٹی ثناء اور ڈرائیور محفوظ رہے۔بس کا ڈرائیور حادثے کے بعد بس سمیت فرار ہو گیا ۔
لورالائی پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی ضلع لورالائی کے ترجمان کے مطابق نااہل اور نالائق صوبائی اور وفاقی حکومت...
میران شاہمیرعلی میں ٹریفک حادثہ میں خاتون سمیت 2افراد جان بحق جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق حادثہ...
اسلام آبادوفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت نے 2025 کے تباہ کن سیلاب کے باوجود...
پشاورڈسٹرکٹ پولیس مردان کی جانب سے سوشل میڈیا پر گن کلچر کے خاتمے کیلیے کارروائیاں جاری ہیں۔ مردان پولیس کے...
ملتان قومی ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم اس دہائی میں سب سے زیادہ انٹرنیشنل سنچریاں سکور کرنے والے بیٹر بن گئے...
سبی اسسٹنٹ کمشنر سبی و ریٹرننگ آفیسر منصور علی شاہ کی نگرانی میں یونین کونسل نمبر 6 خجک کے لیے وائس چیئرمین...
کوئٹہ بلوچستان پبلک پروکیورمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی نے صوبے میں حکومتی خریداری کے نظام کو مزید شفاف، مؤثر اور...
پشاور سٹی ٹریفک پولیس پشاور نے نادرن بائی پاس پر ون ویلنگ کرنے پر مزید 8 افراد کو حراست میں لے کر موٹرسائیکلیں...