کراچی( نمائندہ جنگ) ورلڈ انگلش اسکریبل ایسوسی ایشن ویسپا کی نئی انٹرنیشنل درجہ بندی میں ٹاپ100کھلاڑیوں میں پہلی مرتبہ پاکستان کے تین بھائی شامل ہوئے ہیں، حماد ہادی خان 35 ، حسان ہادی خان،علی سلمان 90 ویں نمبرپرہیں، پاکستان کےوسیم کھتری 2009 ریٹنگ پوائنٹس کےساتھ کیریئربیسٹ 23ویں پوزیشن پرآگئے ہیں۔
بیلہ قومی شاہراہ اوتھل کے قریب تیز رفتار کار اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار ...
کوئٹہ علمدار سالاران اینڈ بس ایسوسی ایشن رجسٹرڈ کے جنرل سیکرٹری سید محمد علی شاہ ایڈووکیٹ نے فیلڈ مارشل سید...
کوئٹہ وحدت گارڈین آرگنائزیشن کے زیرِ اہتمام ہزارہ ریورس سینٹر میں سلائی کڑھائی کورس کے آٹھویں بیچ کی تکمیل...
کوئٹہعالمی یوم ماحولیات کے موقع پر یو جی پی پی وائلڈ لائف کے زیر اہتمام تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سیکرٹری...
قلعہ عبداللہ قلعہ عبداللہ کے با صلاحیت اور نوجوان باکسر مختیار احمد کاکڑ اپنی صلاحیتوں، انتھک محنت اور غیر...
پنجگور بی این پی کے مرکزی رہنما سردار نصیر احمد موسیانیچ کے گھر پر چھاپہ اُن کے بیٹے کےقتل اور دوسرے بیٹے کی...
کوئٹہ ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی نےنواں کلی میں نجیمیڈیکلاسٹور پر بچوں کو اینٹی الرجی انجکشن لگائے...
کوئٹہ قمبرانی روڈ پر موٹرسائیکل سوار گڑھے میں گر کر جاں بحق ہو گیا ،پولیس کے مطابق خلجی کالونی کا رہائشی...