اسلام اباد( رپورٹ حنیف خالد) ریونیو ڈویژن کے وفاقی بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے اختتام ہفتہ ایک نوٹیفکیشن جاری کیا ہے، جسکے تحت 51ویں کامن ٹریننگ پروگرام (CTP) کے گریڈ 17 کے اسسٹنٹ کلکٹرز (پروبیشنرز) کو مختلف کلیکٹوریٹس میں تعینات کیا گیا ہے، اور یہ تقرریاں فوری طور پر نافذ العمل ہیں،کراچی، لاہور اسلام آباد پشاور حیدرآباد میں سترہ نئے اسٹنٹ کلکٹر کل عہدے سنبھالیں گے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق، حسن نواز کو کلکٹریٹ آف کسٹمز اپریزمینٹ (ایسٹ)، کراچی؛ محمد یاسر کبیر کو کلکٹریٹ آف کسٹمز انفورسمنٹ، کراچی؛ زینب بسرا کو کلکٹریٹ آف کسٹمز اپریزمینٹ (ایسٹ)، کراچی؛ محسن ممتاز کو کلکٹریٹ آف کسٹمز انفورسمنٹ، حیدرآباد؛ شہزاد علی کو کلکٹریٹ آف کسٹمز ایئرپورٹس، لاہور؛ انس طارق اور حفصہ کو چیف کلکٹر آف کسٹمز اپریزمینٹ (ساؤتھ)، کسٹمز ہاؤس، کراچی؛ محمد جواد حیدر کو کلکٹریٹ آف کسٹمز ایئرپورٹس، لاہور؛ سامی اللہ اور ابو ہریرہ خان کو کلکٹریٹ آف کسٹمز انفورسمنٹ، اسلام آباد؛ بسمہ نور کو کلکٹریٹ آف کسٹمز انفورسمنٹ، کراچی؛ قرۃ العین اور عفیرہ خورشید کو کلکٹریٹ آف کسٹمز اپریزمینٹ، پورٹ محمد بن قاسم، کراچی؛ عامر سہیل برکی کو کلکٹریٹ آف کسٹمز انفورسمنٹ، پشاور؛ حمزہ بشارت کو کلکٹریٹ آف کسٹمز ایئرپورٹس، لاہور؛ اور عاصیہ سید کو کلکٹریٹ آف کسٹمز ایئرپورٹس، کراچی میں تعینات کیا گیا ہے۔
اسلام آباد پاکستان ستمبر میں شنگھائی تعاون تنظیم کی کونسل آف ہیڈز آف اسٹیٹس کی صدارت سنبھالے گا اور 2027...
کراچی جناح اسپتال کراچی میں بے ہوشی کی ڈاکٹر کی مبینہ غفلت کے باعث ٹانسلز کے معمول کے آپریشن کے لیے آنے...
کراچی برطانیہ نے 16 سال سے کم عمر بچوں پر سوشل میڈیا پابندی کا اعلان کردیا۔ کیئر اسٹارمر کا بڑا فیصلہ، ٹک ٹاک،...
کراچی ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف ایران امریکا مذاکرات میں کلیدی کردار کے ساتھ نمایاں...
کراچی امریکاایران معاہدے پر اسرائیل برہم، ٹرمپ نیتن یاہو آمنے سامنے،دونوں لبنان میں جنگ پر بارہا ٹکرائے،...
کراچی ایران معاہدہ، ٹرمپ کو اندرونِ ملک سیاسی محاذ پر نئی مشکلات کا سامنا، ڈیل کو امریکی صدر کے بعض حامیوں نے...
اسلام آباد محرم الحرام 1448 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا لہٰذا یکم محرم الحرام 1448 ہجری بدھ 17جون 2026کو ہو گی ۔یومِ...
کراچی امن معاہدے پر امریکی سیاست میں گہری نظریاتی تقسیم، عالمی برادری کا محتاط خیرمقدم، معاہدہ کشیدگی کم...