سمتیں… ……انور شعورؔ

اداریہ
05 جنوری ، 2025
لوگ سمتوں میں بٹ گئے ہوں تو
کارواں راہِ راست پر کیا آئے
اہلِ دانش کی سوچ ہے جوکچھ
اس کے برعکس ہے ہجوم کی رائے