پشاور ( آن لائن ) بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی پارٹی کے سیاسی امور کے بعد پی ٹی آئی کےقانونی معاملات میں بھی مداخلت جاری ہے۔ذرائع کے مطابق وکلاء اور انصاف لائرز فورم کی ٹیموں کو تبدیل کر دیا گیا ۔بشریٰ بی بی نے قاضی انور کے ذریعے ملک بھر کے وکلاء کی فہرست منگوا لی ہے۔قاضی انور اور مشعال یوسفزئی بشریٰ بی بی کو وکلاء کے معاملات پر رپورٹ کریں گے۔بشریٰ بی بی نے قاضی انور کو کیسز پرحتمی مشاورت کا پابند بھی کر دیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی نے وکلاء کو بانی پی ٹی آئی تک پیغام رسانی سے روک دیا ہے، اس ہفتے خیبر پختون خوا کے وکلاء عہدے داروں کی تبدیلیوں پر حتمی مشاورت بشریٰ بی بی سے کی گئی۔بشریٰ بی بی نے وکلاء کے تنازعات حل کیے اور بانی پی ٹی آئی کو اس حوالے سے آگاہ کیا ہے۔قاضی انور نے وکلاء قیادت کی خرابیوں اور مسائل پر بشریٰ بی بی کو بریف کیا تھا۔
کراچی وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نےکہا ہےکہ پرامن احتجاج پر سختی نہیں ہونی چاہئے تاہم...
اسلام آ باد آئندہ مالی سال دو ہزار چھبیس، ستائیس کے لیے اہم فصلوں کاہدف تین اعشاریہ چھ فیصد اوردیگر فصلوں...
اسلام آ باد وفاقی حکومت نے اتحادی جماعت پیپلز پارٹی کی قیا دت سے بجٹ امور پر تفاق رائے پیدا کرنے کیلئے وفاقی...
کراچی ایران میں 3121 افراد کے خلاف مقدمات، دشمن سے تعاون کا الزام، 2 ہزار سے زائد افراد کو گرفتار بھی کر لیا...
کراچی گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات میں اب تک آنے والے 24 میں سے 22 حلقوں کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے...
کراچی ایران کے گمشدہ یورینیم ذخائر، امریکا کا عالمی دباؤ بڑھانے کا فیصلہ، واشنگٹن کی تہران کیخلاف IAEA میں...
کراچی بھارت نے اپنے شہریوں کو فوری طور پر ایران چھوڑنے کی ہدایت کردی۔ کشیدگی بڑھنے پر سفری انتباہ جاری، نئی...
لاہور چئیرمین قومی احتساب بیورو لیفٹیننٹ جنرل نذیر احمد نے کہا ہے کہ ریئل اسٹیٹ سیکٹر میں شفافیت، سرمایہ...