جمرود (نمائندہ جنگ) پاکستان میں غیر قانونی طور پر رہنے والے 90000 افغان مہاجرین اپنے ملک افغانستان کو چلے گئے ہیں۔امیگریشن ڈیپارٹمنٹ کے زرائع کے مطابق گزشتہ نو مہینوں کے دوران پاکستان سے ایسے نوے ہزار افغان مہاجرین اپنے وطن واپس چلے گئے ہیں جو یہاں غیر قانونی طور پر رہائش پذیر تھے۔زرائع نے یہ بھی کہا ہے کہ مزکورہ مہاجرین گزشتہ کئی سالوں سے پاکستان میں غیر قانونی طور پر رہائش پزیر تھے لیکن اب حکومت پاکستان ان کو یہاں پر مزید رہنے کی اجازت نہیں دی تھی جس کے نتیجے میں ان کو واپس افغانستان بھیج دیا جاتا ہے۔ جو نوے ہزار افغان مہاجرین پاک افغان بارڈر طورخم اور سپین بولدک کے راستے واپس افغانستان چلے گئے ہیں ان میں بچے ،خواتین اور مرد سبھی شامل تھے ۔
کراچی وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نےکہا ہےکہ پرامن احتجاج پر سختی نہیں ہونی چاہئے تاہم...
اسلام آ باد آئندہ مالی سال دو ہزار چھبیس، ستائیس کے لیے اہم فصلوں کاہدف تین اعشاریہ چھ فیصد اوردیگر فصلوں...
اسلام آ باد وفاقی حکومت نے اتحادی جماعت پیپلز پارٹی کی قیا دت سے بجٹ امور پر تفاق رائے پیدا کرنے کیلئے وفاقی...
کراچی ایران میں 3121 افراد کے خلاف مقدمات، دشمن سے تعاون کا الزام، 2 ہزار سے زائد افراد کو گرفتار بھی کر لیا...
کراچی گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات میں اب تک آنے والے 24 میں سے 22 حلقوں کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے...
کراچی ایران کے گمشدہ یورینیم ذخائر، امریکا کا عالمی دباؤ بڑھانے کا فیصلہ، واشنگٹن کی تہران کیخلاف IAEA میں...
کراچی بھارت نے اپنے شہریوں کو فوری طور پر ایران چھوڑنے کی ہدایت کردی۔ کشیدگی بڑھنے پر سفری انتباہ جاری، نئی...
لاہور چئیرمین قومی احتساب بیورو لیفٹیننٹ جنرل نذیر احمد نے کہا ہے کہ ریئل اسٹیٹ سیکٹر میں شفافیت، سرمایہ...