لطیف کھوسہ کا نام ای سی ایل سے نکلوانے کی درخواست ، فریقین سے آج جواب طلب

09 جنوری ، 2025

اسلام آباد (خبر نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما سردار لطیف کھوسہ کا نام ای سی ایل سے نکلوانے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے آج جواب طلب کر لیا۔