طاہر سلطان ڈائریکٹر کالجز ملتان تعینات

11 جنوری ، 2025

ملتان(سٹاف رپورٹر)گورنمنٹ کالج آف کامرس ہارون آباد کے شعبہ اردو ٹائپنگ کے چیف انسٹرکٹر طاہر سلطان خان کو ڈائریکٹرکالجز ملتان ڈویژن تعینات کیا گیا ہے۔