ملتان( سٹاف رپورٹر ) پولیس نے ڈکیتی و چوری کے الزام میں 14مقدمات درج کرلیے ۔تھانہ کینٹ اور چہلیک کے علاقوں سے ملزمان کاشف اور محمد صہیب کے موبائلزفونزجھپٹا مارکر فرار ہوگئے ،ظفر حیدر سے مسلح ملزمان نے اسلحہ کے زور پر 11لاکھ50ہزار لوٹ کر لے گئے ،تھانہ ممتازآباد کے علاقے محمد عثمان کے بھائی سے دو ڈاکو گن پوائنٹ پر موٹرسائیکل چھین لی ،عبدالقیوم سے نامعلوم ملزمان نے نقدی10ہزار و موبائل لے گئے ،تھانہ شاہ رکن اور دولت گیٹ کے علاقوں سے ذیشان رشید اور عبدالقیوم کے موبائل لے گئے جبکہ فدا حسین ،عامر کریم ، شفیق الرحمن ،محمد صالح عزیز ،عمران حیدر ، محمد علی بلوچ اور محمد طفیل کی نقدی ،مویشی ،موبائلزفونزسمیت دیگر قیمتی سامان چوری ہوگئے پولیس نے نامعلوم ملزمان کیخلاف مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔
ٹھٹھہ صادق آباد گھر کے سامنے کوڑا نہ اٹھانے کا رنج، تین بھائیوں کا ستھرا پنجاب سپروایزر اور ورکر پر بہیمانہ...
ملتان مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے ضلعی صدر سید جعفر علی شاہ نے مری ایکسپریس وے پر پیش آنے والے المناک...
ملتان نشتر میڈیکل یونیورسٹی ملتان کے مصطفیٰ کمال پاشا لیکچر تھیٹر کمپلیکس کے بیسمنٹ سب سٹور سے ہزاروں...
ملتان ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 ڈاکٹر حسین میاں نے کہا ہے کہ عزاداروں کو بروقت طبی امداد کی فراہمی کو...
ملتان چوری و ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی، موبائل فونز اور موٹر سائیکلوں سے محروم، پولیس نے...
ملتان زہریلی گولیاں کھانے والا75سالہ شخص نشتر ہسپتال میں دم توڑ گیا، اطلاع پر پولیس نے لاش قبضے میں لیکر تفتیش...
ملتان سکیورٹیاداروں اور پولیس کا مشترکہ سرچ آپریشن، افغان باشندہ گرفتار ،گلگشت کے علاقے 6نمبر زم زم ٹی...
جہانیاں نواحی علاقے دلو موڑ کے قریب تیز رفتاری کے باعث کار اور موٹرسائیکل میں خوفناک تصادم ہو گیا، جس کے...