نجی، سرکاری سکولز پیر کو کھل جائیں گے ،محکمہ سکولز

11 جنوری ، 2025

ملتان(سٹاف رپورٹر) محکمہ سکولز نےموسم سرما کی تعطیلات میں اضافے کے امکانات کو مستردکردیا ہے اورکہا ہے کہ موسم سرما کی تعطیلات مقررہ تاریخ کو ختم ہوں گی اور تمام نجی و سرکاری سکول پیر کو کھل جائیں گے۔