اسلام آ باد (رانا غلام قادر )متروکہ وقف املاک بورڈ کے افسران کے تقرر و تبادلے کئے گئےہیں۔ ڈپٹی سیکر ٹری شر ائنز تنویر حسین کو تبدیل کرکے ایڈ منسٹریٹر راولپنڈی تعینات کیا گیا ہے۔ ان کے آفس آرڈر میں انہیں ہدایت کی گئی ہے کہ وہ واجبات کی سو فی صد ریکوری یقینی بنائیں گے۔انہیں 50کروڑ روپے جمع کرنے کا ہدف دیاگیا ہے۔انہیں قابضین سے ٹرسٹ کی جائیداد واگزار کرانے کا ہدف دیاگیا ہے۔ تمام پراپرٹیز کی سو فیصد جیو ٹیگنگ کا ہدف دیاگیا ہے۔ وہ ترقیاتی پراجیکٹس کا ورکنگ پیپر بھی تیار کریں گے۔ ایڈمنسٹر یٹر راولپنڈی نور اسلم خان کو تبدیل کرکے ہیڈکوارٹر میںایڈمن کو رپورٹکرنے کا حکم دیاگیا ہے۔ اسسٹنٹ ایڈمنسٹریٹر اپریشنز ہیڈکوارٹر محمد جنید بٹکو تبدیل کرکے اسسٹنٹا یڈ منسٹریٹر شیخو پورہ تعینات کیا گیا ہے۔انہیں بھی وا جبات کی ریکوری ۔ جائیداد واگزار کرانے اور جیو ٹیگننگ کے اہداف دیے گئے ہیں۔اسسٹنٹایڈمنسٹر یٹر شیخو پورہ حسن تراب کو تبدیل کرکے اسسٹنٹایڈمنسٹر یٹر سر گو دھا تعینات کیا گیا ہے۔انہیں بھی ریکوری ۔ جائیداد واگزار کرانے اور جیو ٹیگننگ کے اہداف دیے گئے ہیں۔ڈپٹی ایڈ منسٹر یٹر سر گو دھاسجاد گل کو تبدیل کرکے ہیڈکوارٹر میںایڈمن کو رپورٹکرنے کا حکم دیاگیا ہے۔
اسلام آباد خلیجی خطے میں جاری جنگ کے باعث عالمی معاشی ترقی کے اندازوں میں کمی کے تناظر میں، بین الاقوامی...
کراچی تعلقات مزید کشیدہ، اٹلی نے اسرائیل کیساتھ دفاعی معاہدہ معطل کر دیا۔ جورجیا میلونی حکومت کا اہم فیصلہ،...
نئی دہلی صدر ٹرمپ اورمودی کا ٹیلی فونک رابطہ، مغربی ایشیا بحران پر گفتگو، آبنائے ہرمز کی کشیدہ صورتحال پر...
ریاض سعودیہ کی امریکاسے ہرمز ناکہ بندی ختم، ایران سے پھر مذاکرات کرنیکی اپیل، خدشہ ہے موجودہ کشیدگی مزید بڑھ...
کراچی اندرونی اختلافات اور بے اطمینانی، ٹرمپ کا اتحاد تیزی سے سکڑنے لگا،ان میں سخت گیر حامی، کرپٹو کے حامی،...
دبئیامارات اور بحرین کا ایران حملوں پر مشترکہ حکمت عملی پر غور،سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق۔ تفصیلات کے...
اسلام آبادوزیراعظم شہباز شریف سے گورنر سندھ نہال ہاشمی نے منگل کے روز ملاقات کی، گورنر سندھ نے امریکا اور...
اسلام آباد وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کراچی میں فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری سے...