لاہور(خبرنگار)وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے ترکیہ کے وزیر تعلیم یوسف تیکن کے اعزاز میں استقبالیہ دیا جس میں ترک وزیر تعلیم نے پنجاب میں کی جانے والی تعلیمی اصلاحات کو سراہا اور رانا سکندر حیات کے تعلیمی ترقی کیلئے کئے جانے والے اقدامات کی تعریف کی۔ دونوں وزراء کے درمیان تعلیم کے میدان میں مشترکہ اقدامات، تعلیمی تجربات کے تبادلے، ایجوکیشن سیکٹر میں دو طرفہ تعاون بڑھانے اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترکیہ کے وزیر تعلیم نے پاک ترک سکول کی صورت میں پاکستان میں ترک تعلیم کے فروغ پر اظہار تشکر بھی کیا۔ دونوں وزراء کے درمیان پنجاب میں تعلیمی منصوبوں کی ترویج پر بھی گفتگو کی گئی۔ اس موقع پر وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کا کہنا تھا کہ ترکیہ کے ساتھ پاکستان کے برادرانہ تعلقات ہیں۔
اسلام آ باد امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی اور معاہدے...
کراچی سرمئی شاموں کے شہر حیدرآباد میں استاد راحت فتح علی خان کی آواز نے دھوم مچادی۔ قوالی پاپولر عوامی...
دبئیدبئی حکومت نے پیدل چلنے والوں اور سائیکل سواروں کی حفاظت مزید بہتر بنانے کے لئے 2030 تک مزید 31 نئے پیدل پل...
کراچی گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک بھر سے 485 پروازیں اپریٹ کی گئیں 75 منسوخ ہوئیں جبکہ 31 پروازوں میں 1 سے 14 گھنٹے...
کراچی وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کی سال 2026 کی بھرتی کیلئے کراچی سے 1371 لڑکیوں سمیت 20732 امیدواروں نے...
دبئی دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد نے کہا ہے کہ دبئی کے المکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا کام مقررہ...
ملتان، مظفر گڑھ گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی کو چھریوں کے وار کر کے قتل کردیا، علی پور میں مزدوروں کو لیجانے...
لاہور کینیا کے ہائی کمشنر لیفٹیننٹ جنرل پیٹر مبوگو نجیرو نے کہا ہے کہ پاکستان اور کینیا کے درمیان تعلقات صرف...