ملتان(سٹاف رپورٹر)محکمہ سکولز نے اساتذہ کی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے پالیسی تیار کرلی،نئی پالیسی تین ہزار سے زائد اساتذہ پر اثر انداز ہو گی۔ نئی پالیسی میں 50سال تک والے اساتذہ کو بھی قبل از وقت ریٹائرمنٹ کی آپشن دی جائے گی پچاس سال عمر کے حوالے سے محکمہ تعلیم نے پہلے سے ہی اساتذہ کا ڈیٹا طلب کررکھا ہے۔سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے نئی ریٹائرمنٹ پالیسی میں تبدیلی کیلئے چیف سیکرٹری کو درخواست بھی لکھ دی موجود پالیسی کے تحت 50سال سے اوپر کی عمر کے اساتذہ قبل از وقت ریٹائرمنٹ کیلئے اپلائی کرسکیں گے۔
پشاور آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی خیبر پختونخوا کمیٹی کے چیئرمین پیر ہارون شاہ کی قیادت میں اخبارات کے...
ڈیرہ اسما عیل خان تحصیل درابن کے علاقہ گرہ مدد میں سیکورٹی فورسز نے انٹیلی جنس کی اطلاعات کی بنیاد پر کامیاب...
اسلام آباد وزیر مملکت قانون و انصاف بیرسٹر، عقیل ملک نے کہا ہے کہ ملک بھر کی عدالتوں میں 22 لاکھ 60 ہزار سے زائد...
ملتان صوبائی وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے جامعہ زکریا میں فاؤنڈیشنل لٹریسی اینڈ نیومریسی کیمپس 2026...
اسلام آباد ایوان بالا نے چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی ہدایات پر سینیٹ سیکرٹریٹ میں نافذ کیے گئے جامع...
کراچی بل گیٹس اور ایپسٹین کی قریبی مشاورتی شخصیت کے بارے میں نئے انکشافات سامنے آئے ہیں۔ میلانئی واکر عالمی...
کراچی راجکمار ہیرانی کی مشہور بھارتی فلم "پی کے" میں ایک نابینا بھکاری کے 5 سیکنڈ کے کردار نے اس اصلی بھکاری کی...
اسلام آباد او جی ڈی سی ایل نے گزشتہ 18 ماہ کے دوران تیل و گیس کے 12 نئے ذخائر دریافت کیے ہیں جن سے یومیہ 16,645...