پبلک سروس کمیشن میں مختلف محکموں کی خالی اسامیوں کے حتمی نتائج کا اعلان

11 جنوری ، 2025

ملتان(سٹاف رپورٹر)پنجاب پبلک سروس کمیشن میں مختلف محکموں کی خالی اسامیوں کے حتمی نتائج کا اعلان کر دیا ، محکمہ لیبر اینڈ ہیومن ریسورس میں لیبر آفیسر کیلئے 6اُمیدوار کامیاب،محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول کی انسپکٹرسرگودھا کیلئے6اُمیدوار کامیاب ہو ئے ایسوسی ایٹ پروفیسر انکولوجی کیلئے ایک ،سینئر رجسٹرارڈ پیڈیاٹرک کیلئے 2امیدوار کامیاب ہو ئے ہیں۔