ملتان(سٹاف رپورٹر)دھند اور گاڑیوں کے پٹری سے اترنے کےبعضواقعات کے باعث ٹرینوں کے اوقات کار متاثر ہورہے ہیں،ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار ہورہی ہیں،جس سے مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے،گزشتہ روز بھی کراچی سے اندرون ملک چلنے والی متعدد ٹرینیں کئی گھنٹے تاخیر سے روانہ ہوئیں،پاکستان ایکسپریس دن 2کہ بجائے رات 9 بجے روانہ ہوئی ، بزنس ایکسپریس رات 11 بجے روانہ ہوئی ،اسی طرح ملت ایکسپریس رات 8 بجے تیزگام ایکسپریس شام 7 بجے،سرسید ایکسپریس رات 9:30 بجے ،گرین لائن ایکسپریس رات 1 بجے اورخیبر میل ایکسپریس رات 12 بجےروانہ ہوئی ۔
کراچی تھیٹر، ٹیلی ویژن اور فلموں کی اداکارہ ثانیہ سعید کا کہنا ہے کہ پروڈکشن کی وجہ سے مقروض ہوگئی ہوں، قرضہ...
اسلام آباد قومی اسمبلی میں بار بار کورم کی نشاندہی کیلئے چلانا پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اقبال...
دبئی دبئی پولیس نےشدید گرمی میں پھنسے 79بچوں کی زندگیاں بچالیں ۔ بچے گاڑیوں، گھروں اور لفٹس میں بند...
کراچی سعودی عرب کی لبنان پر تجارتی پابندی ختم، پانچ سال بعد برآمدات بحال، پابندی 2021 میں منشیات اسمگلنگ...
اسلام آباد سپریم کورٹ نے شہباز شریف کےہتک عزت کیس میں عمران کا حق دفاع بحال کر دیا، معاملہ ٹرائل کورٹ کو واپس...
وہاڑیفائرنگ سے کزن جاں بحق،نواحی علاقے بستی حاجی واہ، موضع کریم واہ میں قتل کی ایک واردات کے دوران مبینہ طور...
گلگت پاکستان مسلم لیگ کے اعلی سطحی وفد سے پاکستان پیپلز پارٹی کے اعلی سطحی وفد نے ملاقات کی، جس میں گلگت...
لاہور بنگلادیش کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی مرتبہ ون ڈے سیریز...