ملتان (سٹاف رپورٹر) فزیکل ڈس ایبیلٹی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کیلئے پاکستان ڈس ایبیلٹی کرکٹ ٹیم کراچی سے براستہ قطر سری لنکا روانہ ہوگئی ، قومی ٹیم جس کی قیادت عبداللہ اعجاز کررہے ہیں جبکہ غلام محمد نائب کپتان ہیں دیگر کھلاڑیوں میں محمد مطلوب زبیر سلیم محمد شہزاد محمد ارسلان سیف اللٰلہ محمد نعمان شاہد وٹو حمزہ حمید عبدالخالق مومن اللہ عبدالباسط حماد شوکت اور واقف شاہ شامل ہیں جبکہ ایک کھلاڑی حذیفہ خان ویزاہ نہ لگنے کی وجہ سے ٹیم کے ساتھ نہ جاسکے،قومی ٹیم اپنا پہلا میچ روایتی حریف بھارت سے 12 جنوری کولمبو میں کھیلے گی۔
پشاور آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی خیبر پختونخوا کمیٹی کے چیئرمین پیر ہارون شاہ کی قیادت میں اخبارات کے...
ڈیرہ اسما عیل خان تحصیل درابن کے علاقہ گرہ مدد میں سیکورٹی فورسز نے انٹیلی جنس کی اطلاعات کی بنیاد پر کامیاب...
اسلام آباد وزیر مملکت قانون و انصاف بیرسٹر، عقیل ملک نے کہا ہے کہ ملک بھر کی عدالتوں میں 22 لاکھ 60 ہزار سے زائد...
ملتان صوبائی وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے جامعہ زکریا میں فاؤنڈیشنل لٹریسی اینڈ نیومریسی کیمپس 2026...
اسلام آباد ایوان بالا نے چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی ہدایات پر سینیٹ سیکرٹریٹ میں نافذ کیے گئے جامع...
کراچی بل گیٹس اور ایپسٹین کی قریبی مشاورتی شخصیت کے بارے میں نئے انکشافات سامنے آئے ہیں۔ میلانئی واکر عالمی...
کراچی راجکمار ہیرانی کی مشہور بھارتی فلم "پی کے" میں ایک نابینا بھکاری کے 5 سیکنڈ کے کردار نے اس اصلی بھکاری کی...
اسلام آباد او جی ڈی سی ایل نے گزشتہ 18 ماہ کے دوران تیل و گیس کے 12 نئے ذخائر دریافت کیے ہیں جن سے یومیہ 16,645...