کراچی (نیوز ڈیسک) نظام شمسی کے 6 سیارے ایک قطار میں آنے کیلئے تیار ہیں، 21 جنوری سے زہرہ، مریخ، زحل، مشتری، نیپچون اور یورینس قطار میں ہوں گے، جس کا رات میں مشاہدہ کیا جا سکے گا۔ پلینیٹری الائنمنٹ یا پلینیٹری پریڈ کہلائے جانے والے اس نظارے میں زہرہ، مریخ، مشتری اور زحل کو بغیر ٹیلی اسکوپ، جبکہ نیپچون اور یورینس کو ٹیلی ٹیلی اسکوپ کے ساتھ دیکھا جا سکے گا۔ واضح رہے کہ پلینیٹری الائنمنٹ ایسا فلکیاتی مظہر ہے، جس میں نظام شمسی کے سیارے زمین سے دیکھنے پر آسمان کے ایک ہی علاقے میں قریب قریب قطار میں نظر آتے ہیں۔
اسلام آ باد امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی اور معاہدے...
کراچی سرمئی شاموں کے شہر حیدرآباد میں استاد راحت فتح علی خان کی آواز نے دھوم مچادی۔ قوالی پاپولر عوامی...
دبئیدبئی حکومت نے پیدل چلنے والوں اور سائیکل سواروں کی حفاظت مزید بہتر بنانے کے لئے 2030 تک مزید 31 نئے پیدل پل...
کراچی گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک بھر سے 485 پروازیں اپریٹ کی گئیں 75 منسوخ ہوئیں جبکہ 31 پروازوں میں 1 سے 14 گھنٹے...
کراچی وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کی سال 2026 کی بھرتی کیلئے کراچی سے 1371 لڑکیوں سمیت 20732 امیدواروں نے...
دبئی دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد نے کہا ہے کہ دبئی کے المکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا کام مقررہ...
ملتان، مظفر گڑھ گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی کو چھریوں کے وار کر کے قتل کردیا، علی پور میں مزدوروں کو لیجانے...
لاہور کینیا کے ہائی کمشنر لیفٹیننٹ جنرل پیٹر مبوگو نجیرو نے کہا ہے کہ پاکستان اور کینیا کے درمیان تعلقات صرف...