کراچی (نیوز ڈیسک) امریکا کے شہر لاس اینجلس میں لگنے والی آگ میں ہلاکتوں کی تعداد10ہوچکی ہے، 10ہزار مکانات و عمارتیں جل کر خاکستر ہو گئیں،ایک لاکھ 80 ہزار افراد نقل مکانی کر چکے ہیں اور مزید دو لاکھ شہریوں کے علاقہ چھوڑنے کا خدشہ ہے، 50 ارب ڈالر نقصان کا اندیشہ، کروڑوں مالیت کے پرتعیش مکان راکھ کا ڈھیر، لاس اینجلس کاؤنٹی کے شیرف رابرٹ لونا کا کہنا ہے اس طرح لگ رہا ہے جیسے علاقے میں ایٹم بم گرایا گیا ہے۔معاشی اعدادوشمار کے امریکی ادارے جے پی مورگن نے کہا ہے آگ کے نتیجے میں 50ارب ڈالر نقصان کا اندیشہ ہے ، جنگل کی آگ کی وجہ سےپیسفک پیلیسیڈس میں کئی مشہور شخصیات کے گھربھی جل کر راکھ ہوگئے ہیں جہاں اوسطاً گھر کی قیمت 30لاکھ ڈالر سے زیادہ ہے۔
کراچی تھیٹر، ٹیلی ویژن اور فلموں کی اداکارہ ثانیہ سعید کا کہنا ہے کہ پروڈکشن کی وجہ سے مقروض ہوگئی ہوں، قرضہ...
اسلام آباد قومی اسمبلی میں بار بار کورم کی نشاندہی کیلئے چلانا پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اقبال...
دبئی دبئی پولیس نےشدید گرمی میں پھنسے 79بچوں کی زندگیاں بچالیں ۔ بچے گاڑیوں، گھروں اور لفٹس میں بند...
کراچی سعودی عرب کی لبنان پر تجارتی پابندی ختم، پانچ سال بعد برآمدات بحال، پابندی 2021 میں منشیات اسمگلنگ...
اسلام آباد سپریم کورٹ نے شہباز شریف کےہتک عزت کیس میں عمران کا حق دفاع بحال کر دیا، معاملہ ٹرائل کورٹ کو واپس...
وہاڑیفائرنگ سے کزن جاں بحق،نواحی علاقے بستی حاجی واہ، موضع کریم واہ میں قتل کی ایک واردات کے دوران مبینہ طور...
گلگت پاکستان مسلم لیگ کے اعلی سطحی وفد سے پاکستان پیپلز پارٹی کے اعلی سطحی وفد نے ملاقات کی، جس میں گلگت...
لاہور بنگلادیش کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی مرتبہ ون ڈے سیریز...