اسلام آباد (رپورٹنگ ٹیم : عاصم جاوید ، اویس یوسف زئی) وکلا ءاور سائلین کی سہولت کیلئے اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس کی آفیشل ویب سائٹ لانچ کر دی گئی،اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے ویب سائٹ کا افتتاح کیا ۔ اس موقع پر چیف جسٹس نے ڈسٹرکٹ بار سے خطاب میں کہا کہ ماتحت عدلیہ اور وکلا ءپر فخر ہے،ہائیکورٹ ججز تعیناتی سے متعلق اچھی خبر ملے گی ،کہ ضلعی عدلیہ میں 2023 میں 82 ہزار مقدمات نمٹائے گئے تھے جبکہ سال 2024 میں ایک لاکھ 19 ہزار کیسز نمٹا ئے گئے ہیں۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اعظم خان کا خطبہ استقبالیہ میں کہا کہ عام سائلین اور وکلا ءکیلئے آسانیاں پیدا ہو گئی ہیں اس موقع پر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے عہدیداران اور وکلا بڑی تعداد میں موجود تھے۔
اسلام آباد ڈیجیٹل اکانومی میں نیا سنگ میل عبور کرلیاگیا۔پاکستانی فری لانسرز نے تاریخ رقم کرلی۔پاکستانی فری...
لاہور پنجاب بجٹ : امن و امان اور انتظامی ڈھانچے کی مضبوطی کے لیے اربوں روپے مختص۔فرانزک سسٹم، چیک پوسٹس اور اے...
اسلام آبادحکومت کا ارادہ ہے کہ وہ آئندہ مالی سال میں مجموعی طور پر 23.378 ارب ڈالر کا قرضہ لے گی مالی سال 2026-27...
لاہور آ ئند ہ مالی سال کے بجٹ میں پنجاب میں ایف بی آر کی طرز پر ایک ادارہ بنائیں گے جہاں تمام ٹیکسز کو یکجا...
انصار عباسیاسلام آباد : وزیرِ اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے درمیان اختلافات سے متعلق قیاس...
کراچی فارن پالیسی میگزین کا کہنا ہے ایران جنگ میں کوئی فاتح نہیں، سب ہار گئے، امریکہ اور اسرائیل کی عسکری...
اسلام آ باد پاکستان کی بیرونی فنڈنگ میں11 ماہ کے دوران 76 فیصد کااضافہ ہوگیا۔ جولائی 2025 تا مئی 2026 میں 12ارب11...
کراچی بلومبرگ کا شائع کردہ ایران امریکی معاہدے کا متن غلط اور نامکمل قرار، ایرانی ذرائع کا کہنا ہے مغربی...