اسلام آ باد ( رانا غلام قادر ) وزارت خزانہ نے نئےمالی سال(2025..26) کیلئے وفاقی سرکاری ملازمین کے بجٹ تخمینوں پرکام شرو ع کردیا ، وزارت خزانہ نے واضح کردیا کہ تمام فالتو اسامیاں ختم کی جائیں اورنئی اسامیوں کی تخلیق پر پابندی ہو گی،وزارت خزانہ نے تمام وزارتوں، ڈویژنوں اور محکموں کو ہدایات جاری کردی ہیں اور اسامیوں کی تفصیلات 6فروری تک طلب کرلیں،فنا نس ڈویژن نے مراسلہ میں ہدایت کی ہے کہ کسی بھی وزارت،ڈویژن یامحکمے میں نئی اسامیوں کی اجازت نہیں ہوگی، نئی اسامیوں کی تخلیق وزارت خزانہ کی پیشگی منظوری سےمشروط ہوگی،وزارت خزانہ نےمنظور شدہ،پر اورخالی آسامیوں کی تفصیلات مانگی ہیں،وزارت خزانہ نے31 جنوری2025 تک منظورشدہ آسامیوں کاڈیٹا مانگا ہے،وزارت خزانہ نےتین سال سے زائد عرصے سےخالی تمام آسامیوں کی نشاندہی کرنے اور انہیں ختم کرنےکی ہدایت کی ہے۔
اسلام آباد ڈیجیٹل اکانومی میں نیا سنگ میل عبور کرلیاگیا۔پاکستانی فری لانسرز نے تاریخ رقم کرلی۔پاکستانی فری...
لاہور پنجاب بجٹ : امن و امان اور انتظامی ڈھانچے کی مضبوطی کے لیے اربوں روپے مختص۔فرانزک سسٹم، چیک پوسٹس اور اے...
اسلام آبادحکومت کا ارادہ ہے کہ وہ آئندہ مالی سال میں مجموعی طور پر 23.378 ارب ڈالر کا قرضہ لے گی مالی سال 2026-27...
لاہور آ ئند ہ مالی سال کے بجٹ میں پنجاب میں ایف بی آر کی طرز پر ایک ادارہ بنائیں گے جہاں تمام ٹیکسز کو یکجا...
انصار عباسیاسلام آباد : وزیرِ اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے درمیان اختلافات سے متعلق قیاس...
کراچی فارن پالیسی میگزین کا کہنا ہے ایران جنگ میں کوئی فاتح نہیں، سب ہار گئے، امریکہ اور اسرائیل کی عسکری...
اسلام آ باد پاکستان کی بیرونی فنڈنگ میں11 ماہ کے دوران 76 فیصد کااضافہ ہوگیا۔ جولائی 2025 تا مئی 2026 میں 12ارب11...
کراچی بلومبرگ کا شائع کردہ ایران امریکی معاہدے کا متن غلط اور نامکمل قرار، ایرانی ذرائع کا کہنا ہے مغربی...