کراچی (نمائندہ جنگ)وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور ان کی اہلیہ نے اپنی صاحبزادی کیشادی کے موقع پر باغ جناح بارہ دری پر جمعہ کی شام ایک استقبالیہ کا اہتمام کیا اس پروقار تقریب میں اعلیٰ سرکاری حکام، غیر ملکی سفارت کاروں سمیت زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والی ممتاز شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔صدر مملکت آصف زرداری،پی پی چئیرمین بلاول زرداری،آصفہ بھٹو،فریال تالپور،شرجیل میمن،ڈاکٹر عاصم حسین بھی تقریب میں شریک تھے،تقریب کے شرکا کا خیرمقدم سندھ کابینہ کے ارکان نے خود کیا۔شادی کی اس پروقار تقریب کے موقع پر بارہ دری کو انتہائی خوبصورتی سے سجایا گیا تھا۔s
اسلام آباد ڈیجیٹل اکانومی میں نیا سنگ میل عبور کرلیاگیا۔پاکستانی فری لانسرز نے تاریخ رقم کرلی۔پاکستانی فری...
لاہور پنجاب بجٹ : امن و امان اور انتظامی ڈھانچے کی مضبوطی کے لیے اربوں روپے مختص۔فرانزک سسٹم، چیک پوسٹس اور اے...
اسلام آبادحکومت کا ارادہ ہے کہ وہ آئندہ مالی سال میں مجموعی طور پر 23.378 ارب ڈالر کا قرضہ لے گی مالی سال 2026-27...
لاہور آ ئند ہ مالی سال کے بجٹ میں پنجاب میں ایف بی آر کی طرز پر ایک ادارہ بنائیں گے جہاں تمام ٹیکسز کو یکجا...
انصار عباسیاسلام آباد : وزیرِ اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے درمیان اختلافات سے متعلق قیاس...
کراچی فارن پالیسی میگزین کا کہنا ہے ایران جنگ میں کوئی فاتح نہیں، سب ہار گئے، امریکہ اور اسرائیل کی عسکری...
اسلام آ باد پاکستان کی بیرونی فنڈنگ میں11 ماہ کے دوران 76 فیصد کااضافہ ہوگیا۔ جولائی 2025 تا مئی 2026 میں 12ارب11...
کراچی بلومبرگ کا شائع کردہ ایران امریکی معاہدے کا متن غلط اور نامکمل قرار، ایرانی ذرائع کا کہنا ہے مغربی...