محمد صادق ،وزیر اعظم کے معاون خصوصی مقرر

11 جنوری ، 2025

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر ) وزیر اعظم شہباز شریف نے سابق سفیر اور نمائندہ خصوصی برائے افغانستان محمد صادق کو معاون خصوصی برائے وزیر اعظم مقرر کرد یا ہے۔ ان کا عہدہ وزیر مملکت کے مساوی ہو گا۔ ان کی تقرری کا با ضابطہ نو ٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔