متروکہ وقف املاک بورڈ تقرر و تبادلےتنویر حسین ایڈ منسٹریٹرراولپنڈی تعینات

11 جنوری ، 2025

اسلام آ باد (رانا غلام قادر )متروکہ وقف املاکبورڈ کے افسران کے تقرر و تبادلے کئے گئےہیں۔ ڈپٹی سیکر ٹری شر ائنز تنویر حسین کو تبدیل کرکے ایڈ منسٹریٹر راولپنڈی تعینات کیا گیا ہے۔ ان کے آفس آرڈر میں انہیں ہدایت کی گئی ہے کہ وہ واجبات کی سو فی صد ریکوری یقینی بنائیں گے۔انہیں 50کروڑ روپے جمع کرنے کا ہدف دیاگیا ہے.