اسلام آ باد ( رانا غلام قادر ) وزارت خزانہ نے نئےمالی سال(2025..26) کیلئے وفاقی سرکاری ملازمین کے بجٹ تخمینوں پرکام شرو ع کردیا ،وزارت خزانہ نے واضح کردیا کہ تمام فالتواسامیاں ختم کی جائیں اورنئی اسامیوں کی تخلیق پرپابندی ہو گی،وزارت خزانہ نے تمام وزارتوں، ڈویژنوں اور محکموں کو ہدایات جاری کردی ہیں اور اسامیوں کی تفصیلات 6فروری تک طلب کرلیں،فنا نس ڈویژن نے مراسلہ میں ہدایت کی ہے کہ کسی بھی وزارت،ڈویژن یامحکمے میں نئی اسامیوں کی اجازت نہیں ہوگی، نئی اسامیوں کی تخلیق وزارت خزانہ کی پیشگی منظوری سےمشروط ہوگی،وزارت خزانہ نےمنظور شدہ،پر اورخالی آسامیوں کی تفصیلات مانگی ہیں،وزارت خزانہ نے31 جنوری2025 تک منظورشدہ آسامیوں کاڈیٹا مانگا ہے،وزارت خزانہ نےتین سال سے زائد عرصے سےخالی تمام آسامیوں کی نشاندہی کرنے اور انہیں ختم کرنےکی ہدایت کی ہے۔
اسلام آباد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کے درمیان اعلیٰ سطحی سربراہی ملاقات کے پہلے روز...
کراچی گذشتہ دنوں رات گئے ٹروتھ سوشل پوسٹس ڈونلڈ ٹرمپ کی سوچ کی عکاس قرار، امریکی صدر مخالفین پر حملے اور...
اسلام آباد جمہوریہ آذربائیجان کے وزیرِ انصاف فرید تراب اووعلو احمدوف دو روزہ سرکاری دورے پر اعلیٰ سطحی...
کراچی سندھ ہائی کورٹ نے سندھ پبلک سروس کمیشن کے کمبائنڈ کمپیٹیٹو ایگزامنیشن 2024 کا ریکارڈ سیل کرنے کا حکم دے...
بیجنگ بیجنگ میں شاہانہ ضیافت، صدرٹرمپ کیلئے خاص اسٹییک اور میٹھے پکوان پیش، چینی اور امریکی ذائقوں کا...
اسلام آباد بنک مقروض کی پراپرٹی تحویل میں لے سکیں گے، قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ نے مالیاتی اداروں سے...
کراچی ملکی زر مبادلہ میں اضافے کا رحجان برقرار، ایک ہفتے میں مزید ایک اس کے باوجود یہ خطہ آج بھی اپنی اصل...
اسلام آباد وزارتِ خزانہ نے سول حکومت کے اخراجات سے متعلق میڈیا رپورٹس پر وضاحتی بیان جاری کیا ہے جس میں کہا...