اسلام آ باد ( رانا غلام قادر ) وفاقی اور صو بائی بیورو کر یسی کیلئے اہم خبر ہے کہ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے سرکاری افسران کی گریڈ 20 سے21 میں ترقی کیلئے لازمی نیشنل مینجمنٹ کورس کیلئے گریڈ 20 کے 11افسران کی اضافی نامزد گی کردی ہے، پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے 2، پولیس سروس کے 5، سیکرٹریٹ گروپ کے 2 افسر نامزد کئے گئے ہیں جن افسروں کی نامزدگی کی گئی ہے ان میں پنجاب حکومت میں تعینات سیکرٹری سروسز اینڈ جنرل ایڈ منسٹریشن شوکت علی ،صو بائی محتسب کے سیکر ٹری قیصر سلیم، آ ر پی او کوہاٹ شیر اکبر‘ آر پی او گوجرانوالہ طیب حفیظ چیمہ‘ ڈی آئی جی، ویسٹ زون، کراچی عرفان علی بلوچ‘ ڈی آئی جی ہیڈ کوارٹر سندھ محمد زبیر دریشک ‘ کمانڈنٹ پولیس کالج سہالہ، راولپنڈی اشفاق احمد خان‘ این ڈی ایم اے اسلام آباد میں تعینات سید احسن ممتاز‘ جوائنٹ سیکرٹری مذہبی امور ڈویژن احمد ندیم خان‘ ڈائریکٹر کسٹمز (ویلیویشن) لاہور منیزہ مجید اوربلوچستان حکومت کے گریڈ 20 کے افسر محمد اصغر حریفال شامل ہیں، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ریکٹر نیشنل سکول آف پبلک پالیسی لاہور کو مراسلہ ارسال کر دیا ہے یہ لازمی تر بیتی کورس 13 جنوری سے 16 مئی 2025 تک نیشنل سکول آف پبلک پالیسی میں ہو گا۔
اسلام آباد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کے درمیان اعلیٰ سطحی سربراہی ملاقات کے پہلے روز...
کراچی گذشتہ دنوں رات گئے ٹروتھ سوشل پوسٹس ڈونلڈ ٹرمپ کی سوچ کی عکاس قرار، امریکی صدر مخالفین پر حملے اور...
اسلام آباد جمہوریہ آذربائیجان کے وزیرِ انصاف فرید تراب اووعلو احمدوف دو روزہ سرکاری دورے پر اعلیٰ سطحی...
کراچی سندھ ہائی کورٹ نے سندھ پبلک سروس کمیشن کے کمبائنڈ کمپیٹیٹو ایگزامنیشن 2024 کا ریکارڈ سیل کرنے کا حکم دے...
بیجنگ بیجنگ میں شاہانہ ضیافت، صدرٹرمپ کیلئے خاص اسٹییک اور میٹھے پکوان پیش، چینی اور امریکی ذائقوں کا...
اسلام آباد بنک مقروض کی پراپرٹی تحویل میں لے سکیں گے، قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ نے مالیاتی اداروں سے...
کراچی ملکی زر مبادلہ میں اضافے کا رحجان برقرار، ایک ہفتے میں مزید ایک اس کے باوجود یہ خطہ آج بھی اپنی اصل...
اسلام آباد وزارتِ خزانہ نے سول حکومت کے اخراجات سے متعلق میڈیا رپورٹس پر وضاحتی بیان جاری کیا ہے جس میں کہا...