اسلام آباد (خصوصی نمائندہ) وفاقی وزیر غذائی تحفظ اور تحقیق رانا تنویر حسین نے کراچی میں رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان (REAP) کے اراکین سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ چاول کی برآمدات میں رکاوٹ آنا تشویشناک ہے قبل ازیں چاول برآمد کنندگان نے وفاقی وزیر سے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مختلف سرکاری اداروں کی طرف سے فون کالز کرکے برسوں پرانا ریکارڈ طلب کیا جا رہا ہے رانا تنویر حسین نے کہا کہ وزیراعظم سمیت پوری حکومت اپنی کاروباری برادری کے ساتھ کھڑی ہے، ہم آپ کو مکمل سپورٹ کرتے ہیں، آپ کماتے ہیں تو اس کے اثرات نیچے تک آتے ہیں اور مزدور طبقے تک کو فائدہ پہنچتا ہے۔
راولپنڈی عمران خان اور بشریٰ بی بی میں ملاقات کروادی گئی ،جیل ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان اور ان...
راولپنڈی 4رکنی میڈیکل ٹیم اڈیالہ جیل میں عمران خان کاطبی معائنہ مکمل کرنے کے بعد واپس روانہ ہو گئی ۔ جیل...
اسلام آ باد وزیراعظم شہبازشریف 23 سے 25 مئی تک چین کا دورہ کریں گے۔ دورے کےدوران چین کے صدر شی جن پنگ اورچینی...
کراچی چین کے اثر و رسوخ کا مقابلہ کرنے کیلئے امریکا کی بھارت کو مضبوط بنانے کی کوششیں، واشنگٹن اور نیو دہلی...
کراچی امریکہ اور ایران میں بڑھتی کشیدگی، نئی جنگ کا خطرہ منڈلانے لگا۔ دونوں فریق وقت کو اپنے حق میں سمجھتے...
کراچی ناروےمیں خاتون صحافی نے نریندر مودی کو بھرے مجمع میں آئینہ دکھادیا،مودی آزاد میڈیا کے سوالوں سے...
اسلام آبادایف بی آر کے ماتحت تمام فیلڈدفاتر ایل ٹی اوز، ایم ٹی اوز، سی ٹی اوز، اور آر ٹی اوز ہفتہ اور...
اسلام آباد روس نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان جاری سرحدی کشیدگی نہ صرف علاقائی تجارت بلکہ اہم...