جدہ(شاہدنعیم) ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے با اثر عرب رہنما کا اعزاز چوتھی مرتبہ حاصل کرلیا ہے۔ روسی چینل ’RT‘ کے سروے میں بااثر عرب رہنما کا انتخاب کیا گیا ہے جس میں عوام کی اکثریت نے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو موثر عرب قائد قرار دیا ہے۔سروے میں کل 31166 افراد نے حصہ ڈالا جن میں سے 16998 ووٹ شہزادہ محمد بن سلمان کو دیے گئے ہیں۔مسلسل چوتھے سال اس اعزاز کو برقرار رکھنا شہزادہ محمد بن سلمان کی علاقائی اور عالمی سطح پر نمایاں کردار اور سعودی عرب میں ترقی اور اصلاحات کے لیے ان کے غیرمعمولی اثر و رسوخ کو اجاگر کرتا ہے۔
اسلام آباد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کے درمیان اعلیٰ سطحی سربراہی ملاقات کے پہلے روز...
کراچی گذشتہ دنوں رات گئے ٹروتھ سوشل پوسٹس ڈونلڈ ٹرمپ کی سوچ کی عکاس قرار، امریکی صدر مخالفین پر حملے اور...
اسلام آباد جمہوریہ آذربائیجان کے وزیرِ انصاف فرید تراب اووعلو احمدوف دو روزہ سرکاری دورے پر اعلیٰ سطحی...
کراچی سندھ ہائی کورٹ نے سندھ پبلک سروس کمیشن کے کمبائنڈ کمپیٹیٹو ایگزامنیشن 2024 کا ریکارڈ سیل کرنے کا حکم دے...
بیجنگ بیجنگ میں شاہانہ ضیافت، صدرٹرمپ کیلئے خاص اسٹییک اور میٹھے پکوان پیش، چینی اور امریکی ذائقوں کا...
اسلام آباد بنک مقروض کی پراپرٹی تحویل میں لے سکیں گے، قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ نے مالیاتی اداروں سے...
کراچی ملکی زر مبادلہ میں اضافے کا رحجان برقرار، ایک ہفتے میں مزید ایک اس کے باوجود یہ خطہ آج بھی اپنی اصل...
اسلام آباد وزارتِ خزانہ نے سول حکومت کے اخراجات سے متعلق میڈیا رپورٹس پر وضاحتی بیان جاری کیا ہے جس میں کہا...