اسلام آ باد (رانا غلام قادر ) وفاقی حکومت نے تنازعات کے حل کیلئے متبادل مصالحتی طریقہ کار کے تحت فرائض کی انجام دہی کیلئے 31وکلاء اور ماہرین کی بطور ثالث ایکر یڈیشن کرلی ہے۔ یہ ایکر یڈیشن آلٹر نیٹو ایکر یڈیشن ر یزولوشن (ایکر یڈیشن ) رولز2023کے تحت کی گئی ہے۔ اس کی منظو ری ایکر یڈیشن کمیٹی نےچھ جنوری 2025کے اجلاس میں کی گئی جس کے بعد ان کی تقرری کا با ضابطہ نو ٹیفیکیشن جا ری کردیاگیا ۔ ا ن وکلاء میں عاصم آ فریدی ایڈووکیٹ ۔ انجئنر ایڈوکیٹ ثنا ء اللہ خان (سابق ممبر انجئرنگ سی ڈی اے ) عبیر نثار۔ حمزہ عدیل ایڈووکیٹ۔ عدیل احمد ایڈڈوکیٹ ۔ حسن شہزاد ایڈدوکیٹ ۔ احمد اقبال ایڈوکیٹ۔ جہانزیب درانی ایڈوکیٹ ۔ اختر محمود راجہ ایڈوکیٹ ۔ جمال شاہ۔ ارشد محمود کیانی ایڈوکیٹ ۔ کامران عبد اللہ ۔ عا ئشہ ا حمد ایڈوکیٹ۔ خواجہ اظہر رشید ایڈوکیٹ ۔ اظہر اقبال ایڈوکیٹ۔ محمد عابد ایڈوکیٹ۔ ڈاکٹر فاخرہ رضوان ایڈوکیٹ۔ محمد بلال خان ایڈوکیٹ۔ ڈاکٹر ملک جواد فیصل۔محمد جا وید۔ سالار علی کیانی بیرسٹر۔ محمد معیز خالد امیر ایڈوکیٹ۔ شرافت علی چوہدری ایڈوکیٹ۔ محمد امی ایڈوکیٹ۔سید صبی الحسن ایڈوکیٹ۔ مظفر احمد مرزا ایڈوکیٹ۔ صبا بتول ممتاز ایڈوکیٹ ۔ رضا ء اللہ خان ایڈوکیٹ ۔ تانیس فاطمہ ایڈوکیٹ ۔ نور رحمنٰ اور زین العابین ہاشمی شامل ہیں۔نوٹیفیکیشن سیکرٹری قانون و انصاف۔ رجسٹرار اسلام آ باد ہائی کورٹ اور چیمبرز کو بھی بھیج دیاگیا ہے۔
اسلام آباد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کے درمیان اعلیٰ سطحی سربراہی ملاقات کے پہلے روز...
کراچی گذشتہ دنوں رات گئے ٹروتھ سوشل پوسٹس ڈونلڈ ٹرمپ کی سوچ کی عکاس قرار، امریکی صدر مخالفین پر حملے اور...
اسلام آباد جمہوریہ آذربائیجان کے وزیرِ انصاف فرید تراب اووعلو احمدوف دو روزہ سرکاری دورے پر اعلیٰ سطحی...
کراچی سندھ ہائی کورٹ نے سندھ پبلک سروس کمیشن کے کمبائنڈ کمپیٹیٹو ایگزامنیشن 2024 کا ریکارڈ سیل کرنے کا حکم دے...
بیجنگ بیجنگ میں شاہانہ ضیافت، صدرٹرمپ کیلئے خاص اسٹییک اور میٹھے پکوان پیش، چینی اور امریکی ذائقوں کا...
اسلام آباد بنک مقروض کی پراپرٹی تحویل میں لے سکیں گے، قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ نے مالیاتی اداروں سے...
کراچی ملکی زر مبادلہ میں اضافے کا رحجان برقرار، ایک ہفتے میں مزید ایک اس کے باوجود یہ خطہ آج بھی اپنی اصل...
اسلام آباد وزارتِ خزانہ نے سول حکومت کے اخراجات سے متعلق میڈیا رپورٹس پر وضاحتی بیان جاری کیا ہے جس میں کہا...