اسلام آ باد (رانا غلام قادر )متروکہ وقف املاک بورڈ کے افسران کے تقرر و تبادلے کئے گئےہیں۔ ڈپٹی سیکر ٹری شر ائنز تنویر حسین کو تبدیل کرکے ایڈ منسٹریٹر راولپنڈی تعینات کیا گیا ہے۔ ان کے آفس آرڈر میں انہیں ہدایت کی گئی ہے کہ وہ واجبات کی سو فی صد ریکوری یقینی بنائیں گے۔ انہیں 50کروڑ روپے جمع کرنے کا ہدف دیاگیا ہے۔انہیں قابضین سے ٹرسٹ کی جائیداد واگزار کرانے کا ہدف دیاگیا ہے۔ تمام پراپرٹیز کی سو فیصد جیو ٹیگنگ کا ہدف دیاگیا ہے۔ وہ ترقیاتی پراجیکٹس کا ورکنگ پیپر بھی تیار کریں گے۔ ایڈمنسٹر یٹر راولپنڈی نور اسلم خان کو تبدیل کرکے ہیڈکوارٹر میںایڈمن کو رپورٹکرنے کا حکم دیاگیا ہے۔ اسسٹنٹ ایڈمنسٹریٹر اپریشنز ہیڈکوارٹر محمد جنید بٹکو تبدیل کرکے اسسٹنٹا یڈ منسٹریٹر شیخو پورہ تعینات کیا گیا ہے۔انہیں بھی وا جبات کی ریکوری ۔ جائیداد واگزار کرانے اور جیو ٹیگننگ کے اہداف دیے گئے ہیں۔اسسٹنٹایڈمنسٹر یٹر شیخو پورہ حسن تراب کو تبدیل کرکے اسسٹنٹایڈمنسٹر یٹر سر گو دھا تعینات کیا گیا ہے۔انہیں بھی ریکوری ۔ جائیداد واگزار کرانے اور جیو ٹیگننگ کے اہداف دیے گئے ہیں۔ڈپٹی ایڈ منسٹر یٹر سر گو دھاسجاد گل کو تبدیل کرکے ہیڈکوارٹر میںایڈمن کو رپورٹکرنے کا حکم دیاگیا ہے۔
اسلام آباد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کے درمیان اعلیٰ سطحی سربراہی ملاقات کے پہلے روز...
کراچی گذشتہ دنوں رات گئے ٹروتھ سوشل پوسٹس ڈونلڈ ٹرمپ کی سوچ کی عکاس قرار، امریکی صدر مخالفین پر حملے اور...
اسلام آباد جمہوریہ آذربائیجان کے وزیرِ انصاف فرید تراب اووعلو احمدوف دو روزہ سرکاری دورے پر اعلیٰ سطحی...
کراچی سندھ ہائی کورٹ نے سندھ پبلک سروس کمیشن کے کمبائنڈ کمپیٹیٹو ایگزامنیشن 2024 کا ریکارڈ سیل کرنے کا حکم دے...
بیجنگ بیجنگ میں شاہانہ ضیافت، صدرٹرمپ کیلئے خاص اسٹییک اور میٹھے پکوان پیش، چینی اور امریکی ذائقوں کا...
اسلام آباد بنک مقروض کی پراپرٹی تحویل میں لے سکیں گے، قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ نے مالیاتی اداروں سے...
کراچی ملکی زر مبادلہ میں اضافے کا رحجان برقرار، ایک ہفتے میں مزید ایک اس کے باوجود یہ خطہ آج بھی اپنی اصل...
اسلام آباد وزارتِ خزانہ نے سول حکومت کے اخراجات سے متعلق میڈیا رپورٹس پر وضاحتی بیان جاری کیا ہے جس میں کہا...