لاہور(نمائندہ جنگ) لاہور کےعلاقے چوہنگ میں شادی شدہ خاتون کو اجتماعی زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا ، بتایا جاتا ہےکہ جلو موڑ لاہور کی رہائشی خاتون کو افضل مسیح نامی شخص مبینہ طور پرورغلا کر اپنے ساتھ اپنے رشتہ داروں کے گھر لے گیا اور وہاں پر نشہ آور چیز کھلا کر اپنے 2 دوستوں کے ساتھ مل کر اجتماعی زیادتی کرتا رہا ، ہوش آنے پر خاتون نے شور مچایا تو ملزمان نے گلا دبا کر اسے قتل کر دیا ۔ پولیس نے مرکزی ملزم افضل مسیح کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔
پشاورخیبرپختونخوااسمبلی میں حکومتی ممبران نے 190ملین پاؤنڈز کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کوملنے والی...
لاہور پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش کی پیشینگوئی کی گئی ہے۔ اس دوران راولپنڈی‘ اٹک‘ جہلم اور چکوال میں بارش...
نئی دہلیبھارتی فوج نے ریاست چھتیس گڑھ میں علیحدگی پسندوں کیخلاف نام نہاد ملٹری آپریشن کی آڑ میں 12شہریوں کو...
لاہور سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نےکہا ہےکہ190ملین پائونڈ والا کیس اوپن اینڈ شٹ کیس ہے،سزا دیوار پر...
اسلام آباد متحدہ عرب امارات نے بھی پاکستان کے دو ارب ڈالر کے ڈیپازٹس روول اوور کردیے۔اس حوالے سے اسٹیٹ بینک...
راولپنڈی ضلع خیبر کےعلاقے تیراہ میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں5خوارج ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے...
پشاور الیکشن کمیشن نے ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرنے پر خیبرپختونخوا اسمبلی کے33اراکین کی رکنیت معطل کردی ہے جن میں...
راولپنڈی پاکستان کے قومی خلائی ادارے سپارکو نے مقامی سطح پر تیار کردہ الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ EO-1لانچ...