شجاع آباد(نامہ نگار) شجاع آباد میں سپیشل برانچ کی نشاندہی پر تھانہ سٹی پولیس نے لاڑ روڈ پر غیر ملکی نان کسٹم پیڈ برانڈ کی جعلی سگریٹ بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ مار کر 2 کروڑ مالیت کی سگریٹ اور 5 کروڑ مالیت کی مشینری قبضہ میں لے لی ،5 ملزمان جن میں نعیم ، عقیل ، عمران عدنان ، حمزہ کو گرفتار کرلیا جبکہ فیکٹری کا مالک اکرام خان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔
اسلام آباد رکن قومی اسمبلی نور عالم خان کا شناختی کارڈ نادرا کی جانب منسوخ کیے جانے کا انکشاف ۔نورعالم خان...
کراچی کراچی میں ٹینکرز اور ہایئڈرنٹس کے ذریعے پانی کی فراہمی ختم کرنے کافیصلہ،میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب...
کراچیپیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کو غذائی قلت جیسے سنگین مسائل کا سامنا...
ملتان مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد نے کہا ہے کہ کہ پاکستان کا تحفظ پوری قوم کی ذمہ داری ہے،پاکستان کو...
ملتان پنجاب حکومت نے صوبہ بھر کی اتھارٹیز ، ایجنسیز اور کمپنیوں کے مالی اور انتظامی اختیارات تخت لاہور کے...
اسلام آباد جنوری 2026 سے شروع ہونے والی پہلی ششماہی کے لیے دنیا بھر کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست میں...
قادر پور راں،ملتان قادرپورراں کے نواحی علاقے موضع لوٹھڑ میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جس میں نوجوان محمد...
کراچی پینٹاگون کی نئی حکمت عملی، فوج میں AI استعمال بڑھانے کا اعلان، پینٹاگون چیف ہیگ سیٹھ کا کہنا ہے اپنی...