ایرانی صدرنے ٹرمپ کے قتل کی سازش کے الزامات مسترد کردیئے

16 جنوری ، 2025

تہران /واشنگٹن(این این آئی)ایرانی صدرمسعود پیزشکیان نے ڈونلڈ ٹرمپ کے قتل کی سازش کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے سختی سے مسترد کر دیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ یہ الزامات ایرانوفوبیا کو فروغ دینے کی کوشش ہیں اور ایران کی جانب سے ایسے اقدامات کی مسلسل تردید کی گئی ہے۔مسعود پیزشکیان نے کہا کہ ایران نے کبھی بھی ٹرمپ کو نقصان پہنچانے کی کوشش نہیں کی