کراچی( افضل ندیم ڈوگر )چین ملائشیا لیبیا سعودی عرب یو اے ای قطر سمیت 9مختلف ممالک سے مزید 28پاکستانیوں کو بے دخل کرکے واپس بھیج دیا گیا۔ جن میں سے دو افراد کو کراچی پہنچنے پر گرفتار کر لیا گیا۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق سعودی عرب میں بلیک لسٹ ہونے پر ایک اور عمرہ ویزا پر زائد المیاد قیام اور دیگر وجوہات پر 5پاکستانیوں کو بے دخل کیا گیا۔ ملائشیا میں پابندی کے باوجود پہنچنے والے 10 افراد اور پاسپورٹ گمشدہ ایک شہری کو بھی ڈی پورٹ کردیا گیا۔ عمان میں بھیک مانگنے پر سزا کے بعد ایک شہری کو واپس بھیجا گیا جبکہ عمان سے آئے ایک شہری کا نام امیگریشن کی اسٹاپ لسٹ میں ہونے کی وجہ سے انسداد انسانی اسمگلنگ سیل کے حوالے کر دیا گیا۔ لیبیا سے 2 پاکستانیوں کو آذربائیجان کے ویزوں میں جعلسازی پر وطن واپس بھیج دیا گیا۔
کوئٹہ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی نے کہا ہے کہ جعفر ایکسپریس حملے میں مارے گئے دہشتگردوں کی...
اسلام آبادعدالت عظمیٰ میں اقلیتوں کے تحفظ سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیے...
نیویارک بانی پی ٹی آئی کی جانب سے 28؍ جنوری 2025ء کو قائم کردہ پی ٹی آئی کی چار رکنی فارن افیئرز / انٹرنیشنل...
اسلام آباد سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز نے قومی بچت ا سکیموں پر منافع کی شرح میں اضافہ کردیا ۔نئی شرح...
کراچیپاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی کامیابی کے بعد بھارتی میڈیا کی جانب سے پاکستان مخالف...
اسلام آ باد وفاقی ملازمین کیلئے اہم خبر ہے کہ کسی بھی اسٹیشن پر عارضی ڈیوٹی کی صورت میں اب انہیں دس دن سے...
کراچی گولڈ مارکیٹ، سونے کی قیمت میں مزید 1800 روپے فی تولہ کا اضافہ،تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی...
اسلام آباد قطر اور امریکہ کے درمیان کئی ہفتوں تک جاری رہنے والے مذاکرات کے نتیجے میں افغانستان میں دو سال سے...