عجب … ……انور شعورؔ

اداریہ
17 جنوری ، 2025
کسی تحقیق کے بغیر اسے
مانتا ہے بڑا بھی، چھوٹا بھی
جیت جاتا ہے یہ حقائق سے
ہے عجب شے پروپیگنڈا بھی