راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے) پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے 8 نمبر چونگی بند کھنہ روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے جنرل سٹور سے 500 ساشے گٹکا برآمد کرکےموقع پر تلف کر دیا گیا۔ ترجمان کے مطابق گٹکا رکھنے پر جنرل سٹور کو 40 ہزارروپے کا جرمانہ بھی کیا گیا۔
اسلام آباد گلستان کالو نی راولپنڈی کی لین نمبر پانچ میں دو دن سے پینے کے پانی سپلائی بند ہو نے کی وجہ سے...
راولپنڈی،پنڈی گھیبراولپنڈی میں مختلف واقعات،لڑکی سمیت 3 جاں بحق ہوگئے ۔تھانہ چونترہ کو چودھری خورشید احمد...
اسلام آباد وفاقی دارالحکومت پولیس نے خاوند مزمل کے ہاتھوں قتل ہونے والی تحصیل خانیوال کی...
راولپنڈی فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کی جانب سے نویں جماعت کی آن لائن رجسٹریشن کے لیے...
راولپنڈی تھانہ نصیرآباد کی مبینہ حراست میں 65سالہ شخص دم توڑ گیا،ذرائع کے مطابق گزشتہ روز 65سالہ راجہ مشتاق...
راولپنڈی، گوجر خان راولپنڈی مختلف واقعات میں لڑکی سمیت 2جاں بحق ہوگئے۔پشاور روڈ پر ویگو ڈالے کی ٹکر لگنے سے...
دولتالہ دولتالہ کے نواحی علاقے گاؤں شیخ پور میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد شدید...
اسلام آبادترکش سکول کی سالانہ تقریبِ تقسیمِ انعامات اور کانووکیشن اسلام آباد میںمنعقد ہوئی۔ تقریب میں...