لاہور ( نیٹ نیوز) لاہور میں آج موسم دھند آلودرہنے کا امکان ہے ۔ شہر میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 18سینٹی گریڈ اور کم سے کم درجہ حرارت 8سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے ۔
لاہور UET لاہور نے ECAT خزاں 2026 کے نتائج جاری کر دیے ECAT میں کل نمبر 400 مقرر کیے گئے محمد صہیب 396 نمبر لے کر پہلی...
لاہور سرکاری میڈیکل کالجز میں نشستوں میں اضافے کا معاملہ سے محکمہ صحت نے پی ایم ڈی سی کو یاددہانی کا مراسلہ...
لاہوروزیر ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ بلال یاسین کی زیر صدارت اجلاس پنجاب ڈویلپمنٹ پلان بارے اہم اجلاس...
لاہورسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاں کی ہمشیرہ، وزیر مملکت ملک رشید احمد خاں کی بھانجی مسز ملک عبد...
لاہور لاہور ایئرپورٹ سے پری حج فلائٹ آپریشن کا شیڈول مرتب کر لیا گیا ہے، جس کے تحت مجموعی طور پر 101 پروازیں...
لاہورلاہور کی تاریخی بادشا ہی مسجد میں تقریباً ڈیڑھ صدی سے موجود تبرکاتِ مقدسہ کو ایک طویل عرصے کے بعد جدید...
لاہورصوبائی وزیر قانون رانا محمد اقبال خان کی زیر صدارت پنجاب آلٹرنیٹ ڈسپیوٹ ریزولوشن اتھارٹی کا ایک اہم...
لاہور77 ارب سے شروع کیا جانے والا وزیر اعلی پنجاب کا لوکل روڈ پروگرام بر ق رفتاری سے جاری ہے . اس ضمن میں ایک اہم...