ایل ڈبلیو ایم سی کی کوڑا اکٹھاکرنیکی مہم

17 جنوری ، 2025

لاہور (خصوصی رپورٹر) ایل ڈبلیو ایم سی نے پی پی 159کی 6 یونین کونسلز میں ڈور ٹو ڈور ویسٹ کولیکشن کا آغازبھی کر دیا گیا۔