رعایتی اشیاء کی فراہمی کیلئے تجاویز پرغور

17 جنوری ، 2025

لاہور(خصوصی رپورٹر) صوبائی وزیر لیبر فیصل ایوب کھوکھر کی زیر صدارت سوشل سکیورٹی ہیڈ آفس میں اجلاس ہوا۔ اجلاس میں مزدوروں کو اشیا پر رعایتی سہولیات فراہم کرنے کے لیے مختلف تجاویز پر غور کیا گیا۔