دھرم پورہ 70:سالہ خاتون سے 2افراد کی زیادتی ،70ہزار بھی چھین لیے

17 جنوری ، 2025

لاہور(کرائم رپورٹر)خاتون سے 2افراد نے مبینہ زیادتی کی ، تھانہ مصطفی آباد کے علاقہ میں خاتون رکشہ میں جارہی تھی کہ گارڈ کی وردی میں ملبوس شخص نے روکا اور ریلوے پھاٹک کے قریب لے جا کر زیادتی کی اور اس سے 70ہزار روپے چھین کر فرار ہو گئے۔ایف آئی آر کے مطابق خاتون سے مبینہ زیادتی کے دوسرے ملزم کی عمر 26 سال کے لگ بھگ ہے۔