حکومت نے ونڈا جات پرفیس ختم کردی ،ڈی جی لینڈ ریونیواتھارٹی

17 جنوری ، 2025

لاہور(پ ر ) پلس پراجیکٹ کے تحت صوبہ بھر میں جاری مشترکہ اراضی کی تقسیم کے حوالے سے ایک ونڈا ایک مالک کی مہم بھرپور طریقے سے جاری ہے ۔ ڈائریکٹر جنرل پنجاب لینڈ ریکا رڈ زاتھارٹی اکرامُ الحق نے کہا کہ حکومت پنجاب نے عوام کی سہولت کے لیے ونڈاجات پر لاگو فیس ختم کردی ہے۔