کھیلتا پنجاب گیمزمیں نچلی سطح سے کھلاڑی سامنےآئیں گے،فیصل ایوب کھوکھر

17 جنوری ، 2025

لاہور(خصوصی رپورٹر)صوبائی وزیرکھیل پنجاب ملک فیصل ایوب کھوکھر کی زیر صدارت کھیلتا پنجاب گیمز کی تیاریوں کے حوالے سے اجلاس ہوا -صوبائی وزیرکھیل ملک فیصل ایوب کھوکھرنے کہا کہ پنجاب میں نچلی سطح سے نئے کھلاڑی سامنے آئیں گے ۔