مٹی کےتیل کی قیمت میں6 روپے30 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کر دیا گیا

17 جنوری ، 2025

اسلام آباد ( عاطف شیرازی) پیٹرول اور ڈیزل کے بعد مٹی کا تیل بھی مہنگا ہوگیا، مٹی کےتیل کی قیمت میں چھ روپے تیس پیسے فی لیٹر کا اضافہ کر دیا گیا،اضافے کے بعد مٹی کے تیل کی نئی قیمت 169 روپے 25 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی۔