وزیر سائنس کی ذیلی اداروں میں رائٹ سائزنگ پلان پر عملدرآمد کی ہدایت

17 جنوری ، 2025

اسلام آباد (ساجد چوہدری) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے وزارت اور ذیلی اداروں میں رائٹ سائزنگ پلان پر عملدرآمد کے حوالے سے وفاقی کابینہ کے فیصلے پر فوری عمل کی ہدایات دیدی ہیں۔