پراسیسڈ گوشت کا زیادہ استعمال ڈیمینشیا کا 14فیصد خطرہ بڑھ جاتا ہے

17 جنوری ، 2025

کراچی (بابر علی اعوان ) مختلف مراحل سے گزارا گیا سرخ گوشت (پراسیسڈ میٹ)جیسے پکا ہوا، ڈیلی میٹس، اور ہاٹ ڈاگ بہت سی بیماریوں کا باعث بنتا ہے ۔ بریگھم اینڈ ویمنز اسپتال اور ہاورڈ میڈیکل اسکول کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر ڈینئل وینگ اور ان کی ٹیم کی تازہ تحقیق سے پتہ چلا کہ بہت زیادہ سرخ گوشت کا استعما ل دماغ کو بھی نقصان پہنچا سکتا ہے