امارات نے 2 ارب ڈالر کو مزید ایک سال کے لئے رول اوور کر دیا

17 جنوری ، 2025

کراچی ( نمائندہ جنگ)متحدہ عرب امارات نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں رکھے ہوئے 2 ارب ڈالر کو مزید ایک سال کے لئے رول اوور کر دیا ہے ،ترجمان اسٹیٹ بینک نے دو ارب ڈالر مزید ایک سال کے لیے رول اوور کرنے کی تصدیق کی ہے۔