اسلام آباد(آئی این پی ) قومی اسمبلی اراکین کی تنخواہ میں 200فیصد تک اضافے کی تجویز سامنے آئی ہے ، اراکین موجودہ تنخواہ 1لاکھ 68ہزار کے قریب ہے،بل قومی اسمبلی اورسینیٹ سے منظوری کیلئے مشاورت کرلی ،حکومتی و اپوزیشن ارکان میں اتفاق ،۔تفصیل کے مطابق وفاقی حکومت نے اراکین قومی اسمبلی اورسینیٹ کی تنخواہوں میں اضافے کا فیصلہ کرلیا، ذرائع نے بتایا کہ قومی اسمبلی سے اراکین کی تنخواہوں میں اضافے کا بل منظور کروایا جائے گا۔ذرائع کا کہنا تھا کہ اراکین قومی اسمبلی کی موجودہ تنخواہ 1لاکھ 68ہزارکے لگ بھگ ہے اور قومی اسمبلی اراکین کی تنخواہ میں 200فیصد تک اضافے کی تجویز ہے۔ ذرائع نے کہا کہ تنخواہوں اضافے کابل قومی اسمبلی اورسینیٹ سے منظوری کیلئے مشاورت کرلی گئی، تمام اتحادی اور اپوزیشن جماعتیں تنخواہ بڑھانے کے حق میں ہیں۔
پشاور گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کو جو ٹاسک اسلام اباد سے ملتا...
اسلام آباد ایک خوش آئند پیش رفت کے طور پر آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن اور پاکستان کاٹن جنرز...
سینٹ پیٹرزبرگگورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے گورنر سینٹ پیٹرزبرگ الیگزینڈر بیگلوف اور گورنر لینن گراڈ...
کراچی جیوکے پروگرام’’ نیا پاکستان شہزاد اقبال کے ساتھ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کے مشیرسیاسی امور...
کوئٹہ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ایسٹر کے تہوار پر مسیحی برادری کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا...
ٹھٹھہ کھیئل داس کوہستانی کی گاڑی پر حملہ،وزیر مملکت محفوظ رہے ،وزیر مملکت مذہبی امور کھیئل داس کوھستانی کی...
اسلام آباد صدر مملکت آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ کے ایوان بالا کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔ اس حوالے سے ایوانِ صدر...
اسلام آباد وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب ورلڈ بنک گروپ/ آئی ایم ایف کے موسم بہار 2025 اجلاسوں میں...