انقرہ (آئی این پی )ترکیہ کے ایک ہوٹل میں آتشزدگی کے واقعے میں ہلاک افراد کی تعداد76تک پہنچ گئی ۔گزشتہ روز ترکیہ کے شمال مغربی حصے میں تالکایا نامی شہر کے ایک سیاحتی علاقے میں قائم لکڑی کی کثیر المنزلہ عمارت میںآگ لگنے کا واقعہ پیش آیا تھا۔ آگ12 منزلہ عمارت کی چوتھی منزل پر رات3بجے کے قریب لگی تھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ آگ سے بچنے کیلئے2 افراد نے عمارت سے باہر چھلانگ لگا کر بچنے کی کوشش کی تاہم دونوں زندگی کی بازی ہار گئے۔
کوئٹہ گوادر پاک ایران کے سرحدی علاقہ کنٹانی ہور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو مزدور جاں بحق جبکہ پانچ...
اسلام آبادسینٹ میں سابق پارلیمنٹرینز ، ان کے اہل خانہ کیلئے بلیو پاسپورٹ کی سہولت کے حصول بارے بل پر حکومتی...
نئی دہلیبھارتی وزیر اعظم نریندر مودی مشرق وسطیٰ میں جاری شدید کشیدگی اور بڑھتی ہوئی تیل کی قیمتوں کے تناظر...
کراچی گولڈ مارکیٹ، سونے کی قیمت میں5300روپے فی تولہ کی کمی،چاندی کی قیمت برقرار،تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ...
کراچی صدر ٹرمپ کے دورے کے پیش نظر چین تجارتی محاذ آرائی کیلئے تیار، سخت اقدامات کا عندیہ دے دیا۔ معاشی جنگ...
اسلام آباد توانائی سلامتی کے پیش نظر حکومت کا6ارب ڈالر ریفائنری اپ گریڈمنصوبہ فعال کرنے کا فیصلہ، 1.87روپے فی...
کراچی مصنوعی ذہانت کے ذریعے سائبر حملے کی پہلی کوشش کا انکشاف،گوگل کا کہنا ہے ہیکرز نے آرٹیفیشل انٹیلی جنس...
اسلام آباد ممبر سندھ ارسا احسان الحق لغاری عہدے سے مستعفی،وفاقی حکومت نے شفقت حسین کو انڈس ریور اٹھارٹی ...